حسن نواز: پاکستان کے جارح مزاج بیٹر کی قومی ٹیم میں دوبارہ شمولیت
پاکستانی ٹیم کو گذشتہ کئی برسوں سے ایسے بیٹرز کی کمی کا سامنا ہے جو درمیانی اوورز میں تیزی سے رنز بنا سکیں۔ یہی وجہ ہے کہ حسن نواز جیسے کھلاڑی سلیکٹرز کے لیے پرُکشش آپشن بن جاتے ہیں۔ جارح مزاج بیٹر کی قومی ٹیم میں دوبارہ شمولیت پر یہ ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔
