Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تبوک میں برفباری

تبوک .... تبوک کے اللوز پہاڑی علاقے میں جمعہ کو برفباری ہوئی۔ موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بعض مقامات پر درمیانے اور دیگر پر ہلکی پھلکی برفباری ریکارڈ کی گئی۔ مقامی شہری اور مقیم غیر ملکی موسم خوشگوار ہوجانے پر اللوز پہاڑی علاقے کی طرف چل پڑے جہاں انہوں نے پورا دن سیر و تفریح میں گزارا۔ خواتین اور بچے بھی سیر سپاٹے کیلئے جانے والوں میں شامل رہے۔

شیئر: