Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں الیکٹرک کاروں کے چارجنگ اسٹیشن

ریاض ....سعودی بجلی کمپنی نے ٹوکیو بجلی کمپنیوں کے ساتھ مملکت میں الیکٹرک کار کے پہلے تجرباتی منصوبے پر عمل درآمد کا معاہدہ کرلیا۔ اس کے بموجب سعودی عرب ملک کے مختلف علاقوں میں الیکٹرک کار چلائیگا۔ ان گاڑیوں کو تیزی سے ری چارج کرنے کے لئے جگہ جگہ چارجنگ اسٹیشن قائم ہونگے۔30منٹ کے اندر گاڑی ریچارج ہوجائیگی۔سعودی عرب نیسان سے الیکٹرک گاڑیاں درآمد کریگا۔
 
 
 

شیئر: