Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب نے یمنی کرنسی کو بچانے..... سعودی اخبار کی شہ سرخیاں

جمعرات 18جنوری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار’ ’ الشرق الاوسط“ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں

٭ سعودی عرب نے یمنی کرنسی کو بچانے کیلئے 2ارب ڈالر یمنی سینٹرل بینک میںڈپازٹ کردیئے
٭ ایران نے شام اور عراق پر علی خامنہ ای کا اثر و نفوذ پھیلانے کیلئے”آزاد الاسلامیہ “یونیورسٹی کی شاخ قائم کرنے کا اعلان کردیا
٭ شام میں ایران کا اثرو نفوذ جلد ختم کردیا جائیگا، امریکی وزیر خارجہ
٭ سوڈان میں روٹی کے نرخوں میں اضافے پر احتجاج کرنے والوں کا دائرہ وسیع تر ہوگیا، اپوزیشن رہنما الصادق المہدی نے سوڈانی حکومت کا تختہ الٹنے کا نعرہ دیدیا
٭ لبنانی صدر مشل عون اور لبنانی اسپیکرکے درمیا ن اختلافات شدت اختیار کر گئے، سعد الحریری نے تنازع کی بنیاد کو حل کرنے کی تجویز پیش کردی
٭ القدس کاز کی حمایت کیلئے دنیا بھر کے لوگ بیت المقدس کا سفر کریں، فلسطینی صدر
٭ امریکہ نے چین میں اپنی سراغرساں ادارے کی شکست کی گتھی سلجھا لی
٭ عرب بوکر کی طویل فہرست میں 8نئے چہرے شامل
٭ 4فلسطینیوں کے ناول مقابلے کیلئے پیش کردیئے گئے، 2مصنفین کی پہلی بار شرکت
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: