Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں شہری خدمات کے نئے ضابطے

ریاض....وزیر شہری خدمات سلیمان الحمدان نے واضح کیا ہے کہ 6ماہ کے اندر شہری خدمات کے نئے قواعد و ضوابط تیار ہوجائیں گے۔ 13ٹیمیں اس کام پر لگی ہوئی ہیں۔ وزارت شہری خدمات کے ساتھ کئی سرکاری اداروں کے ماہرین بھی اس مہم میں شریک ہیں۔ الحمدان نے کہا کہ انہیں وزارت کا قلمدان سنبھالے ہوئے 3ماہ سے زیادہ نہیں ہوئے۔ انکی وزارت شہری خدمات کے قواعد و ضوابط کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے دن رات لگی ہوئی ہے۔
 

شیئر: