Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

62لاکھ نشہ آور گولیاں اسمگل کرنیکی کوشش ناکام

ریاض ....سعودی عرب سے ملنے والی اردنی بری سرحدی چوکی الدرہ کے اردنی افسران نے 62لاکھ سے زیادہ نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ انسداد منشیات کے اردنی افسران گاڑیو ںکی تلاشی لیکر نشہ آور گولیاں برآمدکرلیں

شیئر: