Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الولید بن خالد 13بر س سے کومہ میں

ریاض .... شہزادی ریم بنت ولید نے اسپتال میں زیر علاج شہزادہ الولید بن خالد کی عیادت کے دوران اپنے والد شہزادہ ولید بن طلال کی تصاویر ٹویٹر پر جاری کردیں۔ شہزادی ریم نے تصویر کے کیپشن میں تحریر کیا کہ ”میرے انمول والد ہمارے پیارے الولید بن خالد کی عیادت کررہے ہیں، اللہ شفا عطا فرمائے“۔ یاد رہے کہ الولید بن خالد ٹریفک حادثے میں کا شکار ہوجانے پر تقریباً13برس سے کومہ میں ہیں۔تب سے اب تک وہ اسپتال میں ہی زیرعلاج ہیں۔
 

شیئر: