Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمعرات8 فروری:مملکت میں مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کا ریال ریٹ

اردو نیوز ریڈرز کیلئے نیا سلسلہ شروع کیا ہے ۔سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔ 
انجاز
٭پاکستان۔29روپے 13پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے85پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔
فوری
٭پاکستان۔29روپے 13پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے85پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا89پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
اے این بی ٹیلی منی
٭پاکستان۔28روپے90پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے79پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا04پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
این سی بی کوئیک پے
٭پاکستان۔28روپے59پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے69پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 90پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی
٭پاکستان۔29روپے01پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے79پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 90پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی
٭پاکستان۔29روپے01پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے79پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 90پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام
٭پاکستان۔29روپے05پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔16روپے88پیسے(فیس22ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا99یسے(پویشہ)(فیس15ریال)
 

شیئر: