Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان خان کی 2019ء میں دو بڑی فلمیں

 
بالی وڈ اداکار سلمان خان کی فلم”بھارت“ کے بعد ”کک‘ ‘کی سیکوئل فلم بھی 2019 میں ہی ریلیز کی جائے گی۔سلمان خان ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کی کامیابی کے بعد کافی پرجوش نظر آرہے ہیں، ایک جانب وہ اپنے بہنوئی ایوش شرما کو فلم ’لوراتی‘ کے ذریعے بالی وڈ میں متعارف کروانے کی تیاریاں کررہے ہیں تودوسری جانب وہ ہدایت کار ریمو ڈی سوزہ کے ساتھ 2018 میں ریلیز ہونے والی فلم’ریس 3‘ کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں۔
 

شیئر: