Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شامی بحران پر تبادلہ خیال کیلئے روسی ، ترکی ، ایرانی سربراہ کانفرنس---سعودی اخبار کی شہ سرخیاں

جمعہ 9فروری 2018ء کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی جریدے المدینہ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
    ٭  سعودی صحافتی ادارے اچھی ابلاغی معلومات فراہم کررہے ہیں، وزیر ثقافت و اطلاعات
    ٭  اسپتالوں کو چلانے کیلئے ہولڈنگ کمپنی کے قیام کا فیصلہ ، وزارت خزانہ بجٹ فراہم کریگی
    ٭  فوجداری کے مقدمات جلدی اور اچھے اندازمیں نمٹانے کیلئے نیا منصوبہ تیار کرلیا گیا، سعودی وزارت انصاف
    ٭  ایران کے عسکری تربیت کے کیمپوں میں شمولیت اختیار کرنیوالے 4سعودیوں پر مقدمہ شروع
    ٭  جرائم کے ارتکاب پر لڑکوں کو جیل میںڈالنے کے بجائے اصلاحی سزائیں دینے کا پروگرام
    ٭  اتحادی افواج کے حملوں میں شامی نظام کے 100جنگجو مارے گئے
    ٭  شامی بحران پر تبادلہ خیال کیلئے روسی ، ترکی ، ایرانی سربراہ کانفرنس
    ٭  کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی جدہ ، عرب اور سعودی جامعات میں اول، ایشیائی ممالک میں 23ویں نمبر پر
    ٭  طائف یونیورسٹی میں 18ممالک کے 90طلبہ کا داخلہ ،افغانستان، ملائیشیا، اور فلسطین کے طلبہ شامل

شیئر: