Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنوبی کوریا کے صدر کی شمالی کوریا کے رہنما کی بہن سے ملاقات

سیول۔۔۔جنوبی کوریا کے صدر مون جائی اَن نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اَن کی بہن سے ملاقات کی اور امید ظاہر کی کہ اولمپکس گیمز پیانا یانگ کے جوہری پروگرام کے حل کی جانب مثبت پیشرفت ثابت ہوں گے۔ مون نے کم یوجونگ کی ایوان صدر میں میزبانی کی۔کوریائی  وزارت امور خارجہ کے ایک سینیئر مشیر کرسٹوف گرین کا کہنا ہے کہ یہ ملاقات جنوبی کوریا اور امریکہ کیلئے ایک اچھا پیغام ہے ۔
 

شیئر: