Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

STCاکیڈمی کا افتتاح

ریاض ... گورنرریاض شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز نے ڈیجیٹل ٹریننگ اور تعلیم کیلئے STCاکیڈمی کا افتتاح کردیا۔ یہ ڈیجیٹل اور لیڈر شپ کوالٹی پیدا کرنے اور چمکانے میں سعودی وژن 2030کا مشن پورا کرنے والی مواصلاتی کمپنی ہے۔ اسکی بدولت سرکاری اور نجی شعبوں میں الیکٹرانک خدمات پیش کرنے والے سعودی نوجوان تیار ہونگے۔
 
 

شیئر: