Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا نیا فرمان

پیر 26فروری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“کی شہ سرخیاں 

٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزارت انصاف میں 52ججوں کی تقرری کا فرمان جاری کردیا
٭ قطر کا ایران کی گود میں جانا ، قابل قبول نہیں،مبارک آل ثانی
٭ الفتح تحریک نے قطری سفیر پر فلسطینی قیادت کی توہین کا الزام عائد کردیا
٭ الغوطہ میں جنگ بندی کی بری خلاف ورزیاں ، فضائی حملوں میں کمی
٭ سعودی عرب کیساتھ وسیع البنیاد تعلقات کے خواہشمند ہیں، عراقی وزیراعظم
٭ کمیونسٹ پارٹی نے صدارت سے متعلق انتہائی مدت منسوخ کردی، چینی صدر کو ملک کی مزید قیادت کا موقع مل گیا
٭ اردنی کابینہ میں 9وزیر تبدیل، اقتصادی مسائل پر عوام کا غصہ ٹھنڈا کرنے کی کوشش
٭ ایران کی دخل اندازیوں کو روکنے کیلئے عرب اتحاد میں رہیں گے، سوڈان
٭ امن عمل کے مستقبل پر گفت وشنید کیلئے یورپی عرب اجلاس
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: