ایڈ شیرا 2017 کے بہترین گلوکار
معروف پاپ گلوکار ایڈشیرا اپنی گائیکی کےحوالے سے کافی مقبول ہیں ۔ اب انہیں 2017 کا بہترین گلوکار قراردیاگیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار ایڈشیرا کے عالمی سطح پر 2017 میں سب سے زیادہ میوزک البم فروخت ہوئے ۔ان کے مشہور البم ' شیپ آف یونے کمائی کے سارے ریکارڈ توڑڈالے۔ یہ لندن کا سب سے زیادہ فروخت ہونےوالا میوزک البم قرارپایاہے۔گلوکاروں میں ایڈشیرا کا نام سرفہرست ہے۔