Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عابد شمعون چاند کو صدمہ

 ذکاء اللہ محسن۔ریاض
ریاض: پاک میڈیا فورم کے جنرل سیکریٹری اور معروف صحافی عابد شمعون چاند کی والدہ انتقال کر گئیں۔ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھیں۔
پاک میڈیا فورم کے صحافیوں، سیاسی سماجی، مذہبی اور ادبی تنظیموں کے ارکان نے والدہ کے انتقال پر عابد شمعون چاند سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی ہے کہ اللہ پاک  ا نکو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

شیئر: