Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ضلع بیڑ کے قریب 30لاکھ روپے مالیت کے گٹکے برآمد

حیدرآباد.... رورل پرلی پولیس نے ضلع بیڑ کے توکواڑی گاوں کے قریب ایک ٹمپو سے 30لاکھ روپے مالیت کے گٹکے کو ضبط کیا۔ ایک اطلاع پر پولیس نے جال بچھاکر ایک ٹمپو سے ممنوعہ گٹکے کے 40تھیلے ضبط کئے ۔ ان کی ضبطی کے بعد ان اشیاء کو فوڈ ڈرگ اینڈ اڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کے حوالے کردیا گیا۔

شیئر: