Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کینسر سے متاثرہ خواتین کے لیے سوشل سروس

کینسر ایک مہلک بیماری ہے جو دنیا بھر میں یومیہ 20 ہزار افراد کو نگل رہی ہے ۔ کینسر سے ہونے والی اموات کی یہ تعداد ایڈز ، ٹی بی اور ملیریا سے ہونے والی مشترکہ اموات کی تعداد سے کہیں زیادہ ہے ۔  
ایک تحقیق کے مطابق قد آور خواتین کو کینسر ہونے کے امکانات دوسری خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہوتے ہیں ۔ امریکہ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں ہر سال 450 خواتین بریسٹ کینسر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار جاتی ہیں ۔ لیکن دلچسپ امر یہ ہے کہ امریکہ اور کینیڈا میں ایک ایسی سوشل سروس موجود ہے جو کینسر میں مبتلا خواتین کے گھر کی صفائ کرتی ہے تاکہ متاثرہ خواتین اپنی صحت کا خاص خیال رکھ سکیں ۔ 
ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملٹی وٹامن کے استعمال سے کینسراور امراض قلب کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔ زیادہ گرم مشروبات کا استعمال بھی کینسر کے امکانات میں اضافے کا باعث بنتا ہے ۔ تاہم ایک اچھی خبر یہ بھی ہے کہ دن بھر میں چھ یا اس سے زیادہ کپ کافی پینے سے کینسر کے خطرات 20فیصد تک کم ہو جاتے ہیں 

شیئر: