Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شمالی کوریائی میزائل وسطی یورپ تک پہنچ سکتے ہیں،جرمن خفیہ ایجنسی

 برلن..... جرمنی کی انٹیلی جنس ایجنسی کے ایک اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ شمالی کوریائی راکٹ وسطی یورپ تک بھی پہنچ سکتے ہیں۔ بی این ڈی کے ڈپٹی ڈائریکٹر اولے ڈیہل نے یہ بات قانون سازوں کی ایک خفیہ ملاقات میں کہی ۔ انہوں نے کہاکہ جرمن خفیہ ایجنسی جنوبی اور شمالی کوریا کے مابین مذاکرات کو مثبت پیش رفت کے طور پر دیکھتی ہے۔ فوری طور پر بی این ڈی نے خبر پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
 

شیئر: