Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یاد ماضی کے سہارے اعصابی تناﺅ سے چھٹکارا

لندنلندن.... کہتے ہیں کہ یاد ماضی عذاب ہوتا ہے۔ مگر یہاں ایک 57سالہ خاتون نے ماضی کی یاد کے سہارے ہی اعصابی تناﺅ سے نجات حاصل کرلی ہے۔ چیشائر کی رہنے والی 57سالہ جوان ٹم کا کہناہے کہ وہ پیدائشی طور پر ہی الجھنوں کا شکار رہی ہے ۔ بچپن بیحد تکلیف اور غربت میں گزرا۔ گھروں میں کام کیا اور اتنی پریشان ہوگئی کہ ایک بار خودسوزی کی کوشش کی مگر اسے اصل سہارا انہی دنوں کی یاد نے دیا اور اب وہ بہت بہتر حالت میں ہے۔ ان باتوں کا انکشاف انہوں نے ممتاز ماہر نفسیات نکولس اوجولا کو ایک خصوصی انٹرویو میں کیا ہے۔

شیئر: