Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہیکرز کادنیا بھر میں سائبر حملہ، انٹرنیٹ صارفین متاثر

واشنگٹن/بیجنگ.... ہیکرز کی جانب سے دنیا بھر میں سائبر حملہ کیا گیا ہے۔ امریکہ،چین، ایران ، ہند اور یورپ سمیت کئی ملکوں میں 2 لاکھ کے قریب انٹرنیٹ راﺅٹرز متاثر کر دیئے گئے ۔امریکی ٹی وی کے مطابق ہیکرز کی جانب سے دنیا بھر میں سائبر حملہ کیا گیا ہے۔ امریکہ، چین، ایران ، ہند اور یورپ سمیت کئی ملکوں میں 2 لاکھ کے قریب انٹرنیٹ راﺅٹرز متاثر کر دیئے گئے ۔گزشتہ روز دنیا بھر میں2 لاکھ کے قریب انٹرنیٹ راﺅٹرز ہیکرز کے حملوں کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں ۔ ان حملوں کے نتیجے میں صارفین کا انٹرنیٹ سے رابطہ متاثر ہوا ۔

شیئر: