Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی قونصلر ٹیم کا دورہ جازان

جدہ.... پاکستانی قونصلیٹ جدہ کی ایک ٹیم جمعہ اور ہفتہ 27اور 28اپریل کو جازان جائیگی اور وہاں مقیم پاکستانیوں کو قونصلر خدمات فراہم کریگی۔ یہ ٹیم صحرائی ہوٹل جازان میں قائم کریگی۔ اس کا فون نمبر یہ 017-3231107 ہے۔ ٹیم جمعہ کو صبح 8.30بجے سے 11.30بجے تک اور دوپہر 2بجے سے 4.30بجے تک فرائض انجام دے گی۔ ہفتہ کو صبح 8.30بجے سے 11بجے تک کام کریگی۔

                          

شیئر: