Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرائمری تعلیم کو مکمل عربی شکل دینے پر مصر میں مناظرے

4مئی 2018ء جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار’’ الشرق الاوسط ‘‘کی شہ سرخیاں
    ٭  ایرانی دخل اندازیوں کا مقابلہ ڈٹ کر کیا جائیگا۔ شاہ سلمان اور شاہ مراکش کا عزم۔
    ٭  سعودی عوام کا معیاری طرز معاشرت قائم کرنے کیلئے 34ارب ڈالر کا بجٹ مختص۔
    ٭  جنوبی دمشق کے 3قصبوں سے سیکڑوں جنگجو ؤں اور شہریوں کے انخلا کی تیاریاں۔
    ٭  حوثیوں کی اکڑ کے باعث یمن کیلئے اقوام متحدہ کے ایلچی کا دورہ صنعا ملتوی۔
    ٭  اقتصادی بحران نے سوڈان کو اپنے 13سفارتخانے بند کرنے پر مجبور کردیا۔
    ٭  صدام حسین کے وزیر دفاع کی جانب سے معافی کی درخواست پر عراق میں گرما گرم بحث۔
    ٭  لبنان میں آج انتخابی مہم بند ہوجائیگی،20ہزار فوجی محفوظ ووٹنگ کو یقینی بنائیں گے۔
    ٭  وائٹ ہاؤس کے ذرائع نے ایرانی ایٹمی معاہدے سے انخلا کے حق میں ووٹ دیدیا۔ ایران نے ایک ماہ کے دوران دوسرے ایران نژاد برطانوی شہری کو گرفتار کرلیا۔
    ٭  عراقی انتخابات کے دوران داعش کے حملے روکنے کیلئے خصوصی انتظامات۔
مزید پڑھیں:- - - - - کیا سعودی محنت مشقت کرتے ہیں؟

شیئر: