Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض: ورلڈ ڈیفنس شو میں جدید ترین لڑاکا طیارے ایف 35 کی نمائش

سعودی دارالحکومت ریاض میں ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں دنیا کے جدید ترین لڑاکا طیارے ایف 35 کی نمائش کی جا رہی ہے۔
امریکی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے یہ طیارہ سٹیلتھ ٹیکنالوجی کے ساتھ ڈیزائن کیا ہے۔ یہ اسے راڈار سے بچنے کے قابل بناتا ہے۔
ایف 35 طیارے نے دارالحکومت ریاض پر پرواز بھی کی۔

ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: