Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اعتراض کے ازالے سے قبل بل ادا نہ کرنا صارف کا حق ہے

ریاض..... انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے واضح کیا ہے کہ بل کی رقم پر اعتراض کے ازالے سے قبل بل ادا نہ کرنا صارف کا حق ہے۔ بورڈ نے ٹوئٹر پر اپنے اکاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے توجہ دلائی کہ بل کے اجراءکے 60 د ن کے اندر اندر اعتراض ریکارڈ کرانا ضروری ہے۔ بورڈ کا کہنا ہے کہ وہ مملکت میں جی فائیو ٹیکنالوجی کے تجربات کو موثر بنانے کیلئے تمام ضروری سہولتیں فراہم کرنے کی تگ و د و کررہا ہے۔ سال رواں کے اختتام تک مملکت میں جی فائیو ٹیکنالوجی کے تجربہ کیا جائے گا۔ 
 
 
 

شیئر: