Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سرکاری اداروں کو گاڑیاں خریدنے کے بجائے کرائے پر حاصل کرنے کی ہدایت

8مئی 2018ءمنگل کو مملکت سے شائع ہونےو الے اخبار ”الوطن “ کی شہ سرخیاں
٭ سرکاری اداروں کو گاڑیاں خریدنے کے بجائے کرائے پر حاصل کرنے کی ہدایت
٭ 30دن کے دوران حوثیوں کے 37رہنما مارے گئے
٭ نجم کمپنی نے ٹریفک حادثات کی تحقیقات کرنے والی خواتین کی تقرری کیلئے 3شرائط مقرر کردیں
٭ 48فیصد سعودی گلوبلائزیشن کو بہتری کی علامت ماننے لگے
٭ ساھر کے باعث پیدا ہونے والے ٹریفک معاملات پر میاں بیوی کے درمیان جھگڑے کُل اختلافات کا70 فیصد 
٭ نجی اداروں میں ڈیوٹی کے دوران 24سے 34برس کے ملازمین ہی زخمی ہورہے ہیں
٭ سعودی عرب نے یمن کے المھرة صوبے کو 10جنریٹر فراہم کردیئے
٭ لبنانی پارلیمنٹ میں تیار المستقبل پارٹی کو 21نشستیں حاصل ہوئیں
٭مجلس شوریٰ نے خواتین ، بچوں اور معذوروں کے معاملات پر ادارہ انسانی حقوق کو اپنا کردارادا کرنے کی ہدایت کردی
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: