Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

70لیڈیز اسپورٹس کلبز

جدہ....اسپورٹس اتھارٹی کے ڈپٹی چیئرمین شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی نے انکشاف کیا ہے کہ 70لیڈیز اسپورٹس کلب قائم کرنے کیلئے اجازت نامے جاری کردیئے گئے۔ اسپورٹس فنڈزبھی قائم ہونگے جو کھیلوں کے فروغ کیلئے عطیات اور قرضے پیش کرینگے۔ اتھارٹی کا پروگرام ہے کہ کھیلوں کے شعبے میں 3لاکھ تک نئی اسامیاں پیدا ہوں۔ اتھارٹی مملکت کے تمام شہروں اور پبلک مقامات پر کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے کوشاں ہے۔ اسی کے ساتھ بین الاقوامی مقابلوں میں نشان امتیاز حاصل کرنے کو بھی اپنا ہدف بنائے ہوئے ہے۔
 

شیئر: