Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وینزویلا میں انتخابات ملتوی کئے جائیں، امریکہ

کراکس .... امریکہ نے لاطینی امریکی ملک وینزویلا میں آئندہ صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نائب امریکی صدر مائیک پنس نے وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو سے یہ مطالبہ واشنگٹن میں ہونے والے امریکی ریاستوں کی تنظیم کے ایک اجلاس کے دوران کیا ہے۔ وینزویلا میں صدارتی انتخابات کا انعقاد 20 مئی کو ہورہا ہے ۔ دریں اثناء امریکہ نے وینزویلا اور پاناما کی متعدد کمپنیوں کے خلاف نئی پابندیاں بھی عائد کر دی ہیں۔
 

شیئر: