Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سامسنگ گیلیکسی جے 4 اور جے 6 سرٹیفائیڈ‎

سامسنگ گیلکسی جے 4 اور جے 6 کو چین میں سرٹیفائی کردیا گیا ہے۔ سیرٹیفیکیشن میں فون سے متعلق ابتدائی تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں ۔ جے 4 میں 16:9 ایسپیکٹ ریشو ڈسپلے ، فرنٹ فیسنگ فلیش اور لو لائٹ سیلفی فیچر دیا جائے گا۔ جے 6 میں انفنیٹی ڈسپلے ، 18:5:9 اسپیکٹ ریشو اور فور جی ایل ٹی ای سپورٹ دیئے جانے کا امکان ہے۔ فون میں 5.6 انچ ڈسپلے ، ایکسینوس 7870 پروسیسر اور اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم دیا جائے گا۔فون کی لانچنگ اور قیمتوں سے متعلق معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔
 

شیئر: