Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر دہشتگردی کا سرپرست ہے، بشار الاسد

دمام ...شامی صدر بشار الاسد نے قطری نظام پر دہشتگردی کی سرپرستی اور دہشتگردوں کو پناہ دینے کا الزام لگا کر قطر ہی نہیں پوری دنیا کو چونکا دیا۔ چونکنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ قطری حکام بشار الاسد کے ساتھ خفیہ اتحاد قائم کرنے کیلئے قربت کے کوشاں تھے۔ بشار الاسد نے یونانی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ شام میں جنگ کے ذمہ دار امریکہ، فرانس، برطانیہ، قطر اور ترکی ہیں۔ یہ سب کے سب دہشتگردی کی سرپرستی کررہے ہیں۔ بشار الاسد نے قطر پر دہشتگردی کے حوالے سے کئی عالمی درجے کے الزامات بھی عائد کئے
 

شیئر: