Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ترک صدر، برطانوی ملکہ اور وزیر اعظم سے کل ملاقات کرینگے

لندن .... ترک صدر رجب طیب اردگان نے اپنے 3 روزہ دورہ برطانیہ کے آغاز پر لندن پہنچنے کے بعد کہا کہ برطانیہ ترکی کا اتحادی اور اسٹراٹیجک پارٹنرہونے کے ساتھ ساتھ اصل دوست بھی ہے۔وہ منگل کو ملکہ ایلزبتھ اور وزیر اعظم تھریسا مے سے ملاقاتیں کرینگے۔ ترک برطانوی تعلقات سے متعلق ایک فورم سے خطاب میں اردگان نے کہا کہ جولائی 2016ءمیں ناکام فوجی بغاوت کی مذمت سب سے پہلے برطانیہ نے کی تھی۔ 
 

شیئر: