Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نائب صدر شوریٰ کا انتقال

ریاض .... نائب صدر شوریٰ ڈاکٹر محمد بن امین الجفری کا منگل کو انتقال ہوگیا۔ وہ جدہ کے اپنے گھر میں تھے۔ دل کا دورہ پڑنے پر انہیں اسپتال لیجایا گیا تھا۔ تاہم جانبر نہ ہوسکے۔ مجلس شوریٰ کے صدر اور ارکان نے ڈاکٹر الجفری کے انتقال پر اظہار رنج و ملال کیا ہے اورانکے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہارکیا۔ نماز جنازہ آج بدھ کو مسجد الحرام میں ہوگی۔
 

شیئر: