Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجد نبوی میں نئے قالین کا اہتمام

مدینہ منورہ .... مسجد نبوی شریف کی انتظامیہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صاحبین رضی اللہ تعالیٰ عنہم پر صلوة و سلام پیش کرنے والوں کی خاطر راہداری کو جدید خطوط پر استوار کیا ہے۔ راہداری میں اعلی درجے کا سبز قالین بچھا دیا گیا۔
 

شیئر: