Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری، 50جاں بحق

ریاض ...اسرائیل نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے 50فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ حماس کا کہناہے کہ دسیوں شہداءکا تعلق اس کی تنظیم سے ہے۔ گوئٹے مالا نے القدس میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا۔ یہ امریکہ کے بعد پہلاملک ہے جس نے اپنا سفارتخانہ القدس منتقل کیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر غزہ میں فلسطینیوں کا احتجاج 24گھنٹے جاری ہے۔ شروع سے لیکر اب تک 116فلسطینی اسرائیلی فوجیو ںکے ہاتھوں جاں بحق اور ہزارو ںزخمی ہوچکے ہیں۔
 
 

شیئر: