Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میکونو طوفان سے دبئی کا موسم متاثر رہے گا

دبئی: میکونو طوفان کے باعث دبئی کا موسم متاثر ہوگا۔ اتوار کو دبئی میں تیز ہوا ئیں چلیں گی۔ گرد وغبار کے ساتھ بار ش کا بھی امکان ہے۔ دبئی میونسپلٹی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمان، یمن اور سعودی عرب کے بعض علاقوں کو متاثر کرنے والا میکونو طوفان سے دبئی براہ راست متاثر نہیں ہوگا تاہم قریب سے گزرنے کی وجہ سے اتوار کو دبئی کاموسم غیر یقینی ہوسکتا ہے۔ہفتہ کو بھی دبئی میں طوفان کے باعث بارش اور گرد کا خدشہ ہے۔

میکونو طوفان، تازہ ترین 

شیئر: