Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہی فرمان: محفوظ شاہی جنگلات کونسل قائم کرنے کی ہدایت

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے محفوظ شاہی جنگلات کونسل قائم کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ اس کا سربراہ اور ارکان شاہی فرمان سے مقرر ہوں گے۔ شاہ سلمان نے محفوظ شاہی جنگلات کونسل کی سربراہی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے سپرد کی ہے۔ ہر محفوظ شاہی جنگل کی الگ کونسل ہوگی۔ اس کی الگ ادارت اور بجٹ ہوگا۔ 
شاہی فرمان:شہزادہ بدر بن عبد اللہ بن فرحان آل سعود وزیر ثقافت مقرر 
 
 

شیئر: