Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ منورہ ایوان تجارت کی نئی عمارت ”نالج سٹی“ میں تعمیر ہوگی

اتوار 10جون 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الوطن“ کی شہ سرخیاں
  ٭ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اردن کی مدد کیلئے 4ملکی سربراہ کانفرنس طلب کرلی
٭ ابوظبی کے اخبار نے دہشتگردوں کی فہرست میں شامل 40حوثی رہنماﺅں کا کچا چٹھا جاری کردیا
٭ مدینہ منورہ ایوان تجارت کی نئی عمارت ”نالج سٹی“ میں تعمیر ہوگی
٭ عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے جبل ھیلان پر حوثیوں کا میزائل سسٹم تباہ کردیا
٭ حوثیوں کا حملہ، جازان میں 3شہری جاں بحق
٭ ایرانی جنگجو اپنی وردی اتار کر شامی وردی زیب تن کرکے جنوبی شام میں رہنے لگے
٭ روس اور امریکہ کی سربراہ کانفرنس اور دو طرفہ تعلقات میں بہتری کا امکان
٭ برطانوی وزیراعظم نے امریکہ اور یورپی یونین کو تجارتی انتقامی جنگ کے سنگین نتائج سے خبردار کردیا
٭ بحر الکاہل کے راستے تجارتی شراکت کا معاہدہ ملائیشیا کیلئے نقصان دہ ہے، مہاتیر محمد
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: