جازان میں موسلا دھار بارش منگل 12 جون 2018 3:00 جازان۔۔۔۔جازان کی بیشتر کمشنریوں میں موسلادھار بارش ہوئی۔ بعض مقامات پردرمیانے درجے کی بارش ریکارڈ کی گئی۔ پہاڑوں ، وادیوں فیفاء الدایر ، ہروب العارضہ، صبیا، بیش ، الدرب اور الریث میں گرج چمک کے ساتھ بارش برسی۔ مزید پڑھیں:- - - - -حرم مکی شریف میں 27ویں شب کا ہیبت ناک منظر جازان بشہ فیفا بارش شیئر: واپس اوپر جائیں