Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت اجتماعی و اقتصادی کونسل کا اجلاس

جمعرات 14جون 2018ءکوسعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ ولی عہد محمد بن سلمان روسی صدر کی دعوت پرماسکو کے دورے پر روانہ
٭ سعودی عرب اقوام متحدہ کے ماتحت اقتصادی و سماجی کونسل کا رکن منتخب
٭ آج ورلڈ فٹبال کپ کا افتتاح سعودی عرب اور روس کی قومی ٹیموں کے درمیان میچ سے ہوگا
٭ شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت اجتماعی و اقتصادی کونسل کا اجلاس
٭ اسرائیلی وزیراعظم نے پانی کا بحران حل کرنے کیلئے ایران کو تجاویز دیدیں
٭ شامی آئین کمیٹی کی تشکیل کیلئے جنیوا میں سہ فریقی اجلاس
٭ العبادی اورالمالکی، مقتدی الصدر او رالعامری کے اتحاد میں شامل ہوجائیں گے، قوی امکانات
٭ امریکی افواج کے نکلنے کے بعد افغانستان کا مستقبل روشن، طالبان کا دعویٰ
٭ سعودی وزیر وزیر داخلہ نے العمرہ فورس کے کمانڈروں سے ملاقات کی 
٭ یمنی فوج الحدیدہ میں داخل ہوگئی
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: