Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ٹیم کی شکست پر معذرت، تیسیر الجاسم

ماسکو: سعودی قومی ٹیم کے کھلاڑی تیسیر الجاسم نے روس کے سامنے شکست پر معذرت کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے سعودی عوام سے معذرت کرتے کہا کہ اتنی بھاری شکست کی توقع نہیں تھی۔ ہم نے اچھی تیاری کی اور روس سے زیادہ مضبوط ٹیموں سے بھی مقابلہ کیامگر افتتاحی میچ کا نتیجہ ناقابل توقع تھا۔آئندہ دو میچوں میں نہ صرف اچھی کارکردگی دکھائیں گے بلکہ نتائج بھی لائیں گے۔
 

شیئر: