Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سمندر میں گلیشیئر 2حصوں میں تقسیم

پیٹاگونیا.....  پیٹاگونیا کے سمندر میں ایک بہت بڑا گلیشیئر اس وقت ٹوٹ کر دو حصوں میں منقسم ہوگیا جب  سیاحوں کی ایک کشتی اس کے قریب سے گزر رہی تھی۔ یہ سیاح جو تصاویر اتار رہے تھے انہوں نے ساری توجہ اسکے ٹوٹنے پر مرکوز کردی کیونکہ انکے لئے یہ  انتہائی اچنبھے کی بات تھی۔ ایک سیاح کا کہنا تھا کہ جیسے ہی ہماری کشتی گلیشیئر کے قریب سے گزری ہم نے اس میں دراڑیں پڑتی دیکھیں اور چند سیکنڈ بعد ہی ایک گلیشیئر 2حصوں میں ٹوٹ چکا تھا۔
مزید پڑھیں:- - - - -9منزلہ ’’وینڈنگ مشین‘‘، 84ہزار ڈالرتک کی کاریں رکھی گئیں

شیئر: