Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ محمد بن سلمان نے ولیعہد بننے کے بعد ایک سال کے دوران کارناموں کی لائن لگا دی

22جون جمعہ کو شائع ہونیوالے عربی جریدے’’ الشرق الاوسط‘‘ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
   
    ٭  عرب اتحاد نے یمن کیلئے انسانیت نواز غیر معمولی پروگرام جاری کردیا۔ یمنی فوج نے الحدیدہ کا چپہ چپہ چھان مارا، اقوام متحدہ کے ایلچی برائے یمن فوری مذاکرات کرانے کیلئے کوشاں
    ٭  سعودی عرب 40ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا منتظر
    ٭  عراقی سپریم کورٹ نے ووٹوں کی دستی گنتی کا حکم جاری کردیا۔پارلیمانی انتخابات میں بیرون ملک مقیم عراقیوں کے ووٹوں کی منسوخی کے فیصلے کو مستردکردیا
    ٭  جرمن چانسلر نے ایران کے معاندانہ رجحانات سے ٹکر لینے کا فیصلہ لے لیا
    ٭  اسرائیلی وزیر اعظم نتنیاہوکی بیوی پر بدعنوانی کے الزامات
    ٭  جنوبی شام میں مقیم نہتے باشندے خطرات سے دوچار ہیں، اقوام متحدہ
    ٭  لیبیا کی سرکاری فوج نے تیل سے مالا مال 2اہم بندرگاہوں کو آزاد کرالیا
    ٭  بحرینی عدالت نے اپوزیشن تنظیم الوفا کے سیکریٹری جنرل علی سلمان کو قطر کی جاسوسی کے الزام سے بری قراردیدیا
    ٭  اسرائیل نے حرم ابراہیمی میں پہلی بار پولیس اسٹیشن قائم کردیا
    ٭  اسرائیل کے وزیر نے حماس اور الجہاد کے رہنماؤں پر دوبارہ قاتلانہ حملوں کا مطالبہ کیا
مزید پڑھیں:- - - -الحدیدہ میں حل کی ناکامی

شیئر: