Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سمندر میں پھنسے 768 تارکین وطن کوبچا لیا گیا

 بارسلونا۔۔۔اسپین کے کوسٹ گارڈز نے سمندر میں پھنسے768 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا۔کوسٹ گارڈز نے تارکین وطن کو بچانے کی فوٹیج جاری کی ہے۔ تارکین وطن ہوا بھری 25کشتیوں پر سوار تھے جنہیں سمندر کی لہروں نے منزل سے دور کر دیا۔کوسٹ گارڈز نے آبنائے جبرالٹر،بحیرہ البوران اور کینری آئی لینڈ کے قریب سے بچایا گیا۔ تارکین وطن کی اکثریت کا تعلق افریقہ کے ممالک سے ہے۔

شیئر: