Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طائف کے گلاب پر فرانسیسی فریفتہ

طائف .... فرانسیسی شہری طائف کے گلاب پر فریفتہ ہوگئے۔ فرانس چینل2نے اس حوالے سے باتصویر رپورٹ اپنے ناظرین کو دکھاتے ہوئے واضح کیا کہ طائف کی بابت ہمارے ذہنوں میں جو تصور ہے کہ وہ ایک صحرائی علاقہ ہوگابالکل غلط ہے۔ طائف کوہستانی علاقہ ہے جہاں بیبون بندر بھی رہتے ہیں۔ یہ سطح سمندر سے 1800میٹر کی بلندی پر واقع ہے اوریہ علاقہ لاکھوں گلاب کی کاشت کررہا ہے۔ ماہرین کا کہناہے کہ طائف کے گلاب مستقبل قریب میں غیر ملکیوں کے یہاں سعودی سیاحت کا سرچشمہ بن جائیں گے۔
 
 
 

شیئر: