Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منتخب اشیاءتیار کرنےوالو ں کو ہدایت

ریاض ....محکمہ زکوٰة و آمدنی نے منتخب اشیاءتیار کرنے والوں سے کہا ہے کہ وہ سال رواں 2018ءکے تیسرے مرحلے کیلئے آمدنی کے اقرار نامے جمع کرادیں۔ تیسرے مرحلے کا تعلق مئی اور جون سے ہے۔ زیادہ سے زیادہ 15جولائی تک اقرار نامے جمع کرائے جاسکتے ہیں ۔ جو لوگ اس کی پابندی نہیں کرینگے ان پر ٹیکس کا 5فیصد جرمانے کے طور پر وصول کیا جائیگا۔
 

شیئر: