Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثی قائدین پر ہمارے نظر ہے، عرب اتحاد

ریاض ...یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لئے قائم عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے واضح کیا ہے کہ حوثیوں کے تمام قائدین پر عرب اتحادی نظر رکھے ہوئے ہیں۔ وہ اپنے سونے کی جگہیں کتنی بھی بدل لیں اور ایک جگہ سے دوسری جگہ آنے جانے کیلئے کسی بھی طرح کی موٹر سائیکلیں یا پرانی گاڑیاں کیوں نہ استعمال کریں ان سب پر ہماری نظر ہے۔ مقامی شہریوں کی سلامتی کی خاطر انہیں ہدف بنانے سے گریز کیا جارہا ہے۔
 

شیئر: