Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بچوں کو زبردستی جنگجو بنانے پر سلامتی کونسل حوثیوں کی مذمت کرے، سعودی عرب

منگل 10جولائی 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الحیاة“ کی شہ سرخیاں
٭ بچوں کو زبردستی جنگجو بنانے پر سلامتی کونسل حوثیوں کی مذمت کرے، سعودی عرب
٭ القطیف اور العوامیہ میں ہنگامہ برپا کرنے پر 2سعودی دہشتگردوں کو سزائے موت اور تیسرے کو قید کی سزا
٭ جنوبی کوریا نے فوجی مشقوں کا پروگرام منسوخ کردیا
٭ شامی نظام حکومت نے درعا کی ناکہ بندی کرکے ہزاروں افراد کو گھیرلیا
٭ یورپی یونین سے نکلنے کے فیصلے پر برطانوی کابینہ کے 3وزراءمستعفی
٭ حزب اللہ نے حوثیوں کو مواصلاتی نظام فراہم کیا، عرب اتحاد
٭ رجب طیب اردگان نے حلف وفاداری کے بعد ”ترک تمدن “ کے احیاءکا عزم ظاہر کیا
٭ چین عرب ممالک کو اقتصادی ترقی کیلئے 20ارب ڈالر کے قرضے دے گا، چینی صدر
٭ رشوت ستانی پر مصری محکمہ کسٹم کا سربراہ گرفتار
٭ اٹلی نے مہاجرین کو ساحل پر اترنے سے روکدیا
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں