Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کافی کا استعمال مفید یا نقصان دہ؟

لندن..... کیا آپ سمجھتے ہیں کہ روزانہ 8کپ کافی پینے سے زندگی کا دورانیہ طویل تر ہوجاتاہے؟ مگر یہ کوئی ایسی بات نہیں ہے جو آپ مکمل یقین اور وثوق سے کہہ سکیں کیونکہ اس سے پہلے بھی یہ کہا جاتا رہا ہے کہ کافی پینے سے عمر طبعی مخصر ہونے کے خدشات اور خطرات کم ہوجاتے ہیں مگر بوجوہ یہ بات بھی کہی جاسکتی ہے کہ زیادہ کافی پینے کے اثرات آپ کے جواب و خیال سے مطابقت نہ رکھیں اور الٹا اثر دکھادیں۔ طب کی دنیا میں موت کے اسباب میں کافی سے کہیں زیادہ بڑے عوامل موجودملتے ہیں جن میں تمباکو نوشی، مٹاپا، ذیابیطس ، پانی، کولیسٹرول اور بلڈ پریشر جیسی چیزیں بطور خاص نمایاں ہیں۔ مختصر یہ کہ ابتک یہ بات کلیے کی حیثیت اختیار نہیں کرسکی ہے کہ کافی پینے کے حتمی اثرات کتنے مفید اور کتنے نقصان دہ ہیں۔

شیئر: