Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی خواتین کیلئے جدہ کے نجی اداروں میں ایک ہزار ملازمتیں

بدھ 11جولائی کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے اخبار ” المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ جنگ یمن میں شریک تمام فوجیوں کی عسکری سزائیں معاف، شاہی فرمان جاری
٭ سعودی وزارت دفاع میں رشوت لینے  والا اعلیٰ عہدیدار گرفتار
٭ شاہ سلمان نے راکان بن الطبیشی کو شاہی پروٹوکول کا نائب سربراہ مقرر کردیا
٭ سعودی عرب نے علاقائی سمندر میں دراندازی پر ایران کیخلاف احتجاج اقوام متحدہ میں ریکارڈ کرادیا
٭ سعودی خواتین کیلئے جدہ کے نجی اداروں میں ایک ہزار ملازمتیں
٭ آج مملکت کے مشرقی علاقوں میں موسم سخت گرم رہیگا
٭ جاپانی وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ
٭ مملکت نے الحدیدہ سے سعودی عرب پر داغا جانے والا میزائل تباہ کردیا
٭ عرب اتحاد بچوں کو حوثیوں کی جارحیت سے بچانے کا پابند ہے، امارات
٭ ایک سال کے دوران 50ہزار سعودی خواتین کو ڈرائیونگ کی ملازمتیں ملنے کا امکان
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: