Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کھلاڑیوں کی انتخابی میدان میں انٹری

 
لاہور:پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں جہاں سیاستدانوں نے اپنے سیاسی داو پیچ کھیلے وہاں پاکستان کے سابق عظیم کھلاڑیوں نے بھی اس میدان میں قدم رکھا اور اپنا حق رائے دہی نہ صرف استعمال کیا بلکہ دوسروں کو بھی ووٹ ڈالنے کی ترغیب دی ۔ پاکستان کے لیجنڈ اور سلطان وسیم اکرم، شعیب اختر، چیف سلیکٹر انضمام الحق اور مشتاق احمد ہی نہیں قومی کپتان سرفراز احمد، ثناء میر اور محمد حفیظ کے علاوہ ہاکی اولمپئن نوید عالم نے بھی اپنے ووٹ کاحق استعمال کیا ۔ 

شیئر: