Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تیونس کے جج نے بن لادن کے باڈی گارڈ کو رہا کر دیا

تیونسیہ ۔۔ جرمنی سے ڈی پورٹ ہونے والے القاعدہ کے مقتول لیڈر اسامہ بن لادن کے مبینہ باڈی گارڈ کو ایک تیونس کی عدالت نے رہا کر دیا ہے۔اس شخص کی شناخت سیمع اے سے کی جاتی ہے اور اسے رواں ماہ کے اوائل میں جرمن حکام نے ملک بدر کیا تھا۔ تیونس کے حکام نے اسے وصول کرتے ہی پندرہ ایام کے لیے مقید کر دیا تھا۔ عدالت نے تفتیشی عمل مکمل ہوتے ہی سمیع اے کو رہا کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔ تیونس کے حکومتی ترجمان کے مطابق بن لادن کا مبینہ باڈی گارڈ تیونس کی حدود سے باہر نہیں جا سکے گا۔

شیئر: